×
علامہ شیخ تاج الدین عمر بن علی لخمی سکندری جو فاکہانی سے زیادہ مشہور ہیں، ان کا ایک رسالہ بعنوان "المورد فی الکلام علی عمل المولد" ہے ۔ اسکندریہ مصر میں سن 734 ہجری میں وفات پائی ۔