عبد اللہ طہ سربل
عبد اللہ طہ محمد سربل سلطنت اردن میں 10 مئی 1979م میں پیدا ہوئے، اور 1999م سے آج تک ام المؤمنین مسجد کے امام وخطیب ہیں،
علمی لیاقت:شریعہ میں تخصص اصول دین سے بی۔ اے کیا، اور جامعہ علوم اسلامیہ عالمیہ سے تفسیر وعلوم قرآن میں ایم۔ اے کیا

API