عشا اور فجر کی نماز کی ترغیب
جس نے جماعت سے عشا کی نماز پڑھی تو اس نے گویا آدھی رات قیام کیا اور جس نے صبح کی نماز جماعت سے پڑھی تو اس نے گویا ساری رات نماز پڑھی۔
زمرے
- نماز کے احکام << نماز << عبادات << فقہ