جبل ثور کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
بعض حجاج ومعتمرین کا یہ اعتقاد ہے کہ ثور پہاڑ پر واقع غار کی زیارت حج وعمرہ کے مناسک میں سے ہے، اگر کوئی حاجی یا معتمر اس غار کی زیارت یا وہاں پر عبادت کئے بغیر واپس چلا آتا ہے تو اسکا حج وعمرہ ناقص رہ جاتا ہے ، جبکہ اس غار کا حج وعمرہ سے کچھ بھی تعلق نہیں۔ بلکہ اس طرح کا اعتقاد شریعت کے خلاف ہے۔ ویڈیو مذکور میں ایسے ہی غیر شرعی اعتقاد و اعمال سے زائرین حرمین کو آگا ہ کیا گیا ہے ۔
اس مادہ کے ترجمے
زمرے
- احرام << حج و عمرہ << عبادات << فقہ
- عمرہ کا طریقہ << حج و عمرہ << عبادات << فقہ
- حج کا طریقہ << حج و عمرہ << عبادات << فقہ
- ضيوف الرحمن

API
