تربيت اولاد
اولاد ایک عظیم نعمت ہے جسکی تمنا نبیوں نے کی ہے بشرطیکہ گنا ہوں سے دور رہے مگر اسکے ساتھ ساتھ والدین پر اللہ نے بہت ساری ذمہ داریاں بھی عائد کی ہیں کیونکہ نسل نوع کی سب سے بڑی خرابی میں ماں باپ کا بڑا ہاتھ ہے . اگر اولاد کی صحیح اسلامی تربیت ہوتی ہے تو یہی قوم کی مستقبل کو روشن کرتے ہیں اور ماں باپ کی آنکھوں کا ٹھنڈک بنتے ہیں ورنہ قوم وسماج کیلئے باعث عار ثابت ہوتے ہیں. ویڈیو مذکور میں تربیت اولاد کی اہمیت اور اسکے مراحل وغیرہ کے بارے میں تفصیلى روشنی ڈالى گئی ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.