اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چند تربیتی اسلوب بیان کئے گئے ھیں۔
تربیت کے چند نمونے - 7 - (اردو)
اولاد کی اسلامی تربیت - (اردو)
زیرنظرکتاب میں اولاد کی اسلامی تربیت کے اصول وآداب کوقرآن وسنت کے آئینہ میں تفصیلى طورپربیان کئے گئے ہیں نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرورپڑھیں اوربچوں کواسلامی تربیت سے آراستہ کریں.
تربيت اولاد - (اردو)
اولاد ایک عظیم نعمت ہے جسکی تمنا نبیوں نے کی ہے بشرطیکہ گنا ہوں سے دور رہے مگر اسکے ساتھ ساتھ والدین پر اللہ نے بہت ساری ذمہ داریاں بھی عائد کی ہیں کیونکہ نسل نوع کی سب سے بڑی خرابی میں ماں باپ کا بڑا ہاتھ ہے . اگر....
تربیت نفس - معالم وخطوط - (اردو)
پیش نظر کتاب میں تربیت نفس سے متعلق درج ذیل محورکے تحت عمدہ گفتگو کی گئی ہے: ذاتی تربیت کا مقصد،ذاتی تربیت کی اہمیت، تربیت سے اہمال برتنے کے اسباب،ذاتی تربیت کے اسلوب، تربیت کے جوانب واقسام ،تربیت کے ثمرات ونتائج
ايك مومن مرد كا كردار اپنے گھرمیں - (اردو)
ایک مومن مرد کو اپنے گھر میں بیوی بچوں وغیرہ کے ساتھ کسطرح سے سلوک وبرتاؤ کرنا چاہئے.ویڈیو مذکور میں اسی سے متعلق تفصیلی معلومات پیش کی گئی ہے.
مسلمان بچوں پر اسلامی حقوق - (اردو)
زیرنظر ویڈیو میں مسلمان بچوں کے تئیں چند اہم اسلامی حقوق بیان کئے گئے ہیں جنکا اہتمام کرنا ہروالدین کے لئے ضروری ہے.
اولاد کی تربیت - (اردو)
زیر نظر ویڈیو میں والدین پر عائد ہونے والے دس اہم حقوق کا تذکرہ کیا گیا ہے.
ہم اپنے بچوں کوسائنسداں کیسے بنائیں؟ - (اردو)
زیرنظر ویڈیو میں بچوں کوسائنسداں بنانے کے طریقے مذہب وسائنس کی روشنی میں بیان کئے گئے ہیں نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں؟ مقرّر:حافظ ارشد بشیر مدنی حفظہ اللہ.
اولاد کی تربیت اسلام کے آئینے میں - (اردو)
ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں اولاد کی تربیت اور اسکے اصول وضوابط سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی مفید باتیں پیش کی گئی ہیں.
اولاد کے حقوق - (اردو)
قرآن وسنت کی روشنی میں اولاد کے حقوق
چند اُصول برائے تربیت اولاد - (اردو)
اس کتابچہ میں تربیت اولاد کے چند مفید واہم اصول بتائے گئے ہیں جن کے مطابق بچوں کی تربیت کرکے ان کی زندگی کوخوشگواروسعادت مند بنایا جاسکتا ہے۔
دنیا کا ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے

API



