"زیر نظرویڈیومیں شیخ مقصود الحسن فیضی حفظہ اللہ نے قربانی کے تعلق سے تین اہم نکات پر تفصیلی گفتگو فرمایا ہے: قربانی کیا ہے؟ شریعت میں قربانی کی کیا اہمیت ہے؟ قربانی کا مقصد کیا ہے؟ اسی طرح قربانی کی شروط،دیگراحکام ومسائل بیان کرکے قربانی سے متعلق شبہات والزامات کا....
قربانی کی اہمیت - (اردو)
"[۱] قربانی اصل میں زندوں کی طرف سے مشروع ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام اپنی طرف سے اور اپنے اہل بیت کی طرف سے قربانی کرتے تھے لہذا بعض لوگوں کا اپنی طرف سے قربانی نہ کرکے مردوں کی طرف سے قربانی کرنا خلاف سنت....
قربانی اور عقیقہ - (اردو)
زیرنظر ویڈیو میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ قربانی انبیاء کرام کی سنت ہے،اور اس کا وجود بشریت کے وجود سے ہی ہے۔اسی طرح یہ مالی عبادت ہے جو غیراللہ کے لیے جائز نہیں ہے،نیزقربانی کی فضیلت، قربانی کا وقت،قربانی کے جانور کے اوصاف، قربانی کی دعا، میت اور....
قربانی کے احکام ومسائل - (اردو)
زیر نظر ویڈیو میں،قربانی کا صحیح مفہوم،اس کی اہمیت،وفضیلت،اوراس کے احکام ومسائل کو کتاب وسنت کی روشنی میں اختصار سے بیان کیا گیا ہے
زیرنظرویڈیو میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ عرفہ کے دن کا روزہ رکھنے میں ہرملک والے اپنے یہاں کی چاند کی رویت کا اعتبار کریں گے نہ کہ مکہ یا حرمین کی رویت کا۔
سوال: غیرحاجی مسلمان کے لیے عشرہ ذوالحجہ کے ابتدائی ایام ميں كيا کیا کرنا واجب ہے ؟ يعنى كيا قربانى كرنے سے پہلے ناخن اور بال کاٹنا جائز نہیں ہے اورکیا مہندی لگانا اور نیالبا س پہننا قربانی کے بعد ہی جائز ہے؟
سوال: ہم بس كے ذريعہ عمرہ پر گئے ليكن بس كے ڈرائيور كو ميقات كا پتہ نہ چل سكا، سو كلو ميٹر كے بعد جا كر علم ہوا ليكن اس نے وہاں سے واپس ميقات پر جانے سے انكار كرديا اور جدہ پہنچ گيا، برائے مہربانى ہميں اس حالت ميں....
سوال:ميں اس سال اپنے خاوند كے ساتھ حج پر گئى، ہمارى فلائٹ ابو ظبى سے جدہ كى تھى، اور ہوائى جہاز كا پائلٹ بھى غير مسلم تھا، اعلان كيا گيا كہ اب سے پینتاليس ( 45 ) منٹ كے بعد ہم ميقات كے برابر ہونگے، ليكن وقت پورا ہونے كے....
سوال: مطلق اور مقید تکبیرات کیا ہیں؟ اور یہ کس وقت شروع کی جاتی ہیں؟
سوال:کیا یہ میرے لئے جائز ہے کہ میں 100 بار سبحان اللہ ، یا کوئی اور ورد کرنے کے بعد یہ دعا کروں کہ اس کا ثواب میرے والدین کو ملے؟ واضح رہے کہ میرے والد صاحب فوت ہوچکے ہیں، جبکہ میری والدہ ابھی زندہ ہیں۔
سوال: ایک شخص میقات سے احرام باندھتا ہے، اور اپنے عمرہ کا ثواب تمام مسلمانوں کو ہدیہ کرنے کی نیت کرتا ہے، تو کیا اس کا عمرہ مقبول ہوگا؟ اور کیا اس کے اس عمل کا اجر مسلمانوں کو پہنچے گا؟
سوال: اسلامى سال ہجرى ختم ہونے كے قريب ہو تو موبائل پر ميسج آنا شروع ہو جاتے ہيں كہ اعمال كا دفتر سال ختم ہونے پر لپيٹ ديا جائيگا، اور سال كا اختتام استغفار اور روزہ ركھ كر كرنے كى ترغيب دلائى جاتى ہے؛ اس طرح كے ميسج كا كيا....

API


