×
Image

جبل ثور کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں - (اردو)

بعض حجاج ومعتمرین کا یہ اعتقاد ہے کہ ثور پہاڑ پر واقع غار کی زیارت حج وعمرہ کے مناسک میں سے ہے، اگر کوئی حاجی یا معتمر اس غار کی زیارت یا وہاں پر عبادت کئے بغیر واپس چلا آتا ہے تو اسکا حج وعمرہ ناقص رہ جاتا ہے ،....

Image

مکہ مکرًمہ لائبریری کی زیارت کرتے وقت حُجًاج و معتمرین سے صا د ر ہونے والی غلطیاں - (اردو)

بہت سارے حجّاج ومعتمرین مکہ مکرّمہ لائبریری کی زیارت اس اعتقاد سے کرتے ہیں کہ وہاں پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی جگہ ہے، اسلئے اس جگہ کو مقدس جانتے ہوئے وہاں پر دعا کا خاص اہتمام کرتے ہیں، اور اس جگہ سے تبرک حاصل کرتے ہیں....

Image

مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے، جن میں سے وہاں کی مسجد کے پانی سے تبرّک حاصل کرنا ، وہاں کی مسجد یا اس کے پاس کی قبروں کی قداست کا اعتقاد رکھنا ، وہاں....

Image

طریقہ حج مرحلہ بہ مرحلہ - (اردو)

پیش نظر ویڈیو میں حج و عمرہ کے طریقہ کو مرحلہ بہ مرحلہ بیان کرکے زیارت مسجد نبوی کے آداب واحکام کو اختصار کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

Image

محاسبہ نفس - (اردو)

نفس انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے, اسی لیے نفس کے تزکیہ واصلاح کا کام آدمی کی سپرد کیا گیا ہے اور اسی پر فلاح کا دارومدار ہے. یہ مضمون آپ کو محاسبہ نفس کی دعوت دیتاہے.

Image

موت کی یاددہانی - (اردو)

دنیا کی لذتوں کو ختم کردینے والی موت کا تذکرہ ، آخرت کی یاددھانی، دنیا کی رنگینیوں سے دل نہ لگانے کی نصیحت، توشہ آخرت تیار کرنے کی وصیت (پیشکش:حافظ عبد العظیم عمری مدنی)

Image

تقویٰ کی معرفت - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے تقوی کا مفہوم ، تقوی کی معرفت، تقوی کے ثمرات وفوائد، تقاضے اور شیطانی مداخل(شبہات،شہوات) اور اس سے نجات کے ذرائع کے بارے میں نہایت مدلل اور وقیع خطاب پیش فرمایا ہے۔ ضرور مشاہدہ فرمائیں۔

Image

عُمرہ قدم بقدم - (اردو)

عُمرہ قدم بقدم پیش نظر کتاب میں عمرہ کے احکام ومسائل اور مکّہ مکرّمہ ودیگر مشاعر مقدّسہ کی حرمت وتقدس اور اس کے آداب وغیرہ کا کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیل سے تذکرہ کیا گیا ہے، اس کتاب کا مطالعہ زائرین مکہ کے لئے نہایت ہی مفید ثابت ہوگا۔

Image

زلزلے اور طوفان کیوں آتے ہیں؟ - (اردو)

زلزلے کیوں آتے ہیں: زیر نظر ویڈیو میں محترم صفات عالم تیمی مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں زلزلے کی خطرناکی وتباہی اور زلزلے کے اسباب کو ذکر کرکے ہمیں توبہ واستغفار اور کتاب وسنت کی طرف رجوع کرنے کی دعوت دی ہے۔

Image

دعوت الی اللہ کی فضیلت اوراس کے احکام - (اردو)

اس ویڈیو میں اختصار کے ساتھ دعوت الی اللہ کی فضیلت اور اس کے احکام کو بیا ن کیا گیا ہے۔

Image

قربانی کے مختصراحکام وآداب - (اردو)

عشرہ ذی الحجہ اورمسائل قربانی کے سلسلے میں ایک جامع،مختصراوربے حد مفید تحقیقی کتابچہ ہے۔کتاب کے اخیرمیں عید کے چند آداب اورذبح کرنے کا اسلامی طریقہ اور اس کی شرطوں کا بھی مستقل تذکرہ کردیا گیا ہے۔

Image

کون ہوگا کامیاب یا ناکام؟ - (اردو)

کون ہوگا کامیاب یا ناکام؟: اس پمفلٹ میں قیامت کے روز کامیاب وناکام ہونے والے شخص کا بیان ہے۔