زيرنظركتابچہ میں حنفی ومحمدی کے مابین سؤال وجواب کی شکل میں اصلی أہل سنت کا انکشاف کیا گیا ہے اوریہ ثابت کیا گیا ہے کہ اہل سنت کالقب شیعوں سے تفریق کی بنا پرہوااورجب اماموں کی تقلید کا زورپکڑا تو اھل حدیث کے لقب کو بطورتمییز کے اختیارکیا گیا .حقیقت....
أصلی اہل سنت کون؟ - (اردو)
صوفیاء کوپہچانئے؟ - (اردو)
زيرنظرمقالہ میں صوفیاء کےگمراہ کن عقائد اورغلط افکارونظريات کوقرآن وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کومختصراورجامع اندازمیں پیش کیا گیا ہے نیزیہ ثابت کیا گیا ہے کہ آپ سے محبت کا اظہار محض زبانی دعوی سےممکن نہیں بلکہ آپ کی احکام وفرامین کی اتباع و پیروی کرنے میں ہے.
فضيلة الشيخ على عبد الرحمن حذیفی حفظہ اللہ امام وخطیب مسجد نبوی صلى اللہ علیہ وسلم کی زبانی شیعوں اور شیعیت کے پرخطر عزائم سے امت مسلمہ کو آگاہ کرنے کے سلسلے میں دیا گیا مشہور ومعروف خطبہ (تاریخ ذو القعدہ 1418 ھ).
زیر نظر مقالہ میں ماہ شعبان کی بدعتوں خاص کرکے شب براءت کی حقیقت کو بے نقاب کیا گیا ہے. مختصر مگر نہایت ہی جامع ومانع مضمون ہے ضرور پڑھیں.
پیش نظر مقالہ میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب حفظہ اللہ نے ان اسباب کا تذکرہ کیا ہے جس کی وجہ سے امام الموحدین ،ابو الانبیاء ،اللہ کےخلیل ابراہیم علیہ السلام کی زندگی امت محمدیہ کے لئے اسوہ ونمونہ قرار پائی۔
مسجد نبوی کی زیارت کے احکام - (اردو)
مسجد نبوی کی زیارت کے احکام: اس کتابچہ میں فاضل مؤلف نے مسجد نبوی کی زیارت کے احکام کو بیان کرنے کے ساتھ ان غلطیوں سے متنبہ کیا ہے جن کا اکثر لوگ مدینہ منورہ میں قیام کے دوران ارتکاب کرتے ہیں، اور چند شرعی خلاف ورزیوں کا بھی تذکرہ....
امام وخطیب مسجد نبوی ڈاکٹرعبد المحسن القاسم حفظہ اللہ نے 23 ربیع الاول 1435ھ کا خطبہ جمعہ ’’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام کا اندازِ محبت‘‘ کے عنوان پر دیا جس میں انہوں نے فرمایا کہ: اطاعت الہی اس دنیا میں ہر بھلائی کا ذریعہ ہے، جبکہ....
نواقض اسلام کی تفصیل بیان کی گئی ھے۔
زیرنظر مقالہ میں یومِ عاشوراء(دسویں محرّم) کا صحیح اسلامی طریقہ بیان کرکے بعض نام نہاد اہل سنت والجماعت مسلمانوں اور روافض شیعہ کے جاہلانہ طرز عمل سے پردہ اٹھا گیا ہے۔
یہ اختصارکے ساتھ اسلام (کا تعارف) ہے - (اردو)
یہ دین اسلام کی معرفت ،اسکے اصول وارکان اوراسکے محاسن ومقاصد کے سسلسلے میں مختصراورشامل باتیں ہیں جواسلام کوسمجنے والے یا اسمیں داخل ہونےوالے کیلئے ایک کنجی کی حیثیت رکھتی ہیں.

API
