ہندو مذہب اپنى اصل تعلیمات، عقل اور فطرت سلیمہ کے ترازو میں
قرآن کریم مع اردو ترجمہ وتفسیر - (اردو)
قرآن کریم کے معانی کا اردو ترجمہ وتفسیر: ترجمہ: خطیب الہند مولانا محمد جوناگڑھی تفسیر: حافظ صلاح الدین یوسف، مراجعہ: ڈاکٹروصی اللہ محمد عباس، وڈاکٹر اختر جمال لقمان، ناشر:شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس، مدینہ منورہ۔
ثمرات الصلاة - (اردو)
نماز سے حاصل ہونے والے فوائد وثمرات کا مختصر تذکرہ ہے۔
قیامت - (اردو)
قیامت: قیامت کی ہولناکی اور موت کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
ممنوعات شرعیہ - (اردو)
ممنوعات شرعیہ: زیر نظر کتابچہ عالمِ اسلام کے مشہور اسکالر اور عالم دین محمد صالح کے پمفلٹ(التنبيهات الجلية على كثير من المنهيات الشرعية للعلم؟ للحذر!) کا اردو ایڈیشن ہے۔ موصوف نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ قرآن مجید اور ذخیرہ احادیث کی ورق گردانی کرکے ’’ممنوعات شرعیہ‘‘ کو فقہی ابواب....
نماز ایک عہد وپیمان ہے - (اردو)
نماز دین کا اہم ستون ہے، توحید کے بعد یہ سب سے عظیم عبادت ہے، زیر نظر مقالہ میں نماز کی اہمیت اور تارک نماز کے حکم سے متعلق چند فتووں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت - (اردو)
No Description
مختصر أحکام الجنائز - (اردو)
مختصر أحکام الجنائز: پیش نظر کتاب علامہ البانی رحمہ اللہ کی طویل کتاب(احکام الجنائز وبدعھا) کا اختصار ہے،جسے عوام الناس کی آسانی کے لئے ترتیب دیا ہے، کتاب کی اہمیت کے پیش نظر مولانا شبیر احمد نورانی حفظہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھالاہے، اور شیخ العرب والعجم شاہ....
اس مضمون میں یہ تورات وانجیل, پارسی مذہب کے صحیفے اور ہندوؤں کی ویدوں کی شہادتوں اور حوالوں کے ذریعہ یہ بیان کیا گیا ہے کہ نبیوں کے خاتم حضرت محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی خبر تمام صحیفوں میں موجوجود ہے.
مسلمانوں پر قرآن مجید کے حقوق - (اردو)
اس مضمون میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ مسلمانوں پر قرآن مجید کے 5 حقوق ہیں: 1- قرآن پر ایمان لانا, 2- اس کی تلاوت کرنا, 3- اس کے معانی کو سمجھنا اور اس میں غوروفکر کرنا, 4- اس پر عمل کرنا, 5- اسے دوسروں تک پہنچانا.
اس مقالہ کے اندر قرآن وسنت کی روشنی میں نمازیوں کے لئے دنیا وآخرت میں حاصل ہونے والی ان تیس عظیم خوشخبریوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جسکو پڑھکر مسلما ن بندہ نماز کی باقاعدہ محافظت کرنے پر آمادہ ہوجاتا ہے
جھاڑپھونک اورتعویذ گنڈے کا حکم - (اردو)
جھاڑپھونک اورتعویذ گنڈے کا حکم : اس مختصرمضمون میں شرعی دم (جھاڑبھونک) کا حکم اور اس کے جواز کے شرائط نیز تعویذ گنڈہ لٹکانے کا حکم کتاب وسنت کے دلائل کی روشنی میں بیان کیا گیاہے.

API


