×
Image

صفائی کی اہمیت مذہب وسائنس کی روشنی میں - (اردو)

زیرنظرویڈیو میں سوال وجواب کی شکل میں صفائی وستھرائی کی اہمیت کو مذہب وسائنس کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.

Image

غیرمسلم معاشرہ میں مسلمانوں کا کردار - (اردو)

ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کے طور پر غیرمسلم معاشرے میں مسلمانوں کے کردارکو کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی عمدہ اسلوب میں پیش کیا گیا ہے.ضرورمشاہدہ فرمائیں.

Image

قرآنى معلومات - (اردو)

زیر نظر کتاب میں قرآن کریم کے احکام، اس کے فضائل اور امم سابقہ کے احوال وغیرہ کو نہایت ہی عام فہم اسلوب میں سوال وجواب کی شکل میں ترتیب دیا گیا ہے نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مستفید ہوں.

Image

ماه شعبان اور موجوده مسلمان - (اردو)

ویڈیو مذکور میں ماہ شعبان کی فضیلت واہمیت پر روشنی ڈال کر اس ماہ میں کئے جانے والے بدعى اور غیر شرعى اعمال وافعال سے پردہ اٹھایا گیا ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.(مقرّر:شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ)

Image

قرآن كريم اور قوموں کا عروج وزوال - (اردو)

زيرنظرویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ اسلوب میں قوموں کی عروج وزوال کی داستان کو قرآن کے آئینے میں بیان کی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ رفعت وبلندی قوموں کو صرف قرآنی فرامین کے مطابق عمل کرکے ہی حاصل....

Image

اما نت کا مفہوم - (اردو)

امانت کسے کہتے ہیں؟ اسکی کیا اہمیت وفضیلت ہے؟ اسکی کتنی قسمیں ہیں؟ مسلم معاشرے وسماج میں اسکے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ امانت کے کیا تقاضے وضوابط ہیں؟ ان سب کے بارے میں ویڈیو مذکورمیں تفصیلی بیان ہے.نہایت ہی اہم ویڈیو ہے جسے فضیلۃ الشیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی....

Image

تصحیح العقائد بابطال شواهد الشاهد - (اردو)

زیرنظر کتاب \” تصحیح العقائد بإبطال شواهد الشواهد \”میں علم غیب،حاضروناظر، نور وبشر، رؤیت باری تعالى وغیرہ مسائل پر تفصیلی بحث کیا گیا ہے اورمخالفانہ شکوک وشبہات کا تحقیقی وعلمی جائزہ لیا گیا ہے.نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.

Image

اقوام عالم کے ادیان ومذاہب - (اردو)

زيرنظر كتاب میں فاضل مؤلف نے ادیان ومذاہب اورفرقوں کا تفصیل سے تذکرہ کیا ہے’ انکے بانیان کے حالات سامنے رکھے ہیں’ ان ادیان ومذاہب کی ابتداکے متعلق بتایا ہے’ انکے عقائد ونظریات واضح کیے ہیں’ ان کی مقدس کتابوں کا ذکرکیا ہے’ اور مختصر طورپراسلام سے انکا تقابل کیا....

Image

فرضیت صیام (احکام ومسائل) - (اردو)

زیرنظر کتاب میں ماہ رمضان کی عظمت وفضیلت بیان کرکے روزے کے احکام ومسائل کو کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی بہترین انداز میں ترتیب دیا گیا ہے.

Image

فقہ صیام - (اردو)

کتاب مذکور میں روزہ کے احکام ومسائل کو سوال وجواب کی شکل میں ترتیب دیا گیا ہے نہایت ہی عمدہ کتاب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.

Image

ہدایت کا مالک صرف اللہ ہے - (اردو)

زير نظر ویڈیومیں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ ہدایت وتوفیق صرف اللہ رب العالمین کے ہاتھ میں ہے اسلئے ہمیں صرف اسی سے ہدایت وتوفیق طلب کرنی چاہئے.

Image

آدابِ دعا - (اردو)

زير نظر ویڈیو میں دعا کی اہمیت وفضیلت اور اسکے آداب وشرائط کو تفصیلى طور پر بیان کیا گیا ہے.