×
Image

طلاق کے احکام ومسائل - (اردو)

ویڈیو مذکورمیں طلاق کے احکام ومسائل کو شریعت کی روشنی میں مختصرا بیان کیا گیا ہے.

Image

اسلام کی سربلندى - (اردو)

ویڈیو مذکورمیں شیخ ذوالفقار حفظہ اللہ نے آیت کریمہ }يريدون ليطفئوا نور الله بأفواههم والله متم نوره ولو كره الكافرون{ (سورة الصف:8) کی نہایت ہی عمدہ تشریح فرمائی ہے.

Image

تحذير المسلمين عن كيد الكاذبين - (اردو)

زیر مطالعہ كتاب شيعہ مذہب کے عقائد پرمشتمل ہے جسمیں مندرجہ ذیل عناصرکو موضوع بحث بنایا گیا ہے: عقيده بدا , رسالت, آخرت, امامت, خلافت, مسئلہ باغ فدك،اعمال صالحہ، اذان , نماز , متعہ, ماتم حسين وغيره. اس كے علاوه شيعہ حضرات كى غير شيعہ كے متعلق رائے اور دين....

Image

رجب کے کونڈوں پر ایک نظر - (اردو)

اسلامی مہینہ رجب کی بائیس تاریخ کو منائی جانے والی کونڈے بھرنے کی رسم موجودہ دورمیں برصغیرپاک وہند میں کافی شہرت ورواج پاچکی ہے.اوراس رسم کو جعفرصادق رضی اللہ عنہ سے منسوب کردیا گیا ہے جبکہ اس رسم سے انکادور کا بھی واسطہ نہیں ’بلکہ یہ رسم دراصل شیعوں نے....

Image

قرآن مقدّس اورحدیث مقدّس - (اردو)

زیر مطالعہ کتاب \”قرآن مقدس اورحدیث مقدس\” میں ان احادیث کا مُسکٍت جواب دیا گیا ہے جس پر علامہ احمد سعید نے مستشرقین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی حدیث دشمنى ثابت کی ہے اور صحیح حدیث کو قرآن کریم کے خلاف ٹہرا کرمن گھڑت ثابت کرنے کی ناپاک....

Image

سود کی قباحت اور اسکی تباہ کاریاں - (اردو)

سود کا معنى ومفہوم کیا ہے؟ سود کی قسمیں کیا ہیں؟ سود کے نقصانات کیا ہیں؟ سود کو اسلام نے کیوں حرام قراردیا ہے؟ سود پر مبنی معاشی نظام ومظالم سے نپٹنے کے طریقے کیا ہیں ؟ اسکے علاوہ سود سے متعلق دیگرمفید معلومات کیلئے شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی....

Image

چند بدعات اور ان کا تعارف - (اردو)

زیرمطالعہ کتاب میں مصنف حفظہ اللہ نے ہندوپاک میں مروجہ بدعات کا جائزہ لے کرانکا شرعى پوسٹ مارٹم کیا ہے چونکہ مصنف خود بھی پہلے بدعات میں ملوث تھے اللہ کے فضل وکرم سے سنت کی روشن شاہراہ پر گامزن ہوکر بطورخیرخواہی وہمدردی کے جذبہ سے زیرتبصرہ کتاب تالیف فرمائی....

Image

محاسبہ نفس - (اردو)

اللہ کے نزدیک سب سے کامیاب وہوشیار وہ شخص ہے جو نفس کا محاسبہ کرتا ہے اور نفسانی خواہشات کی اتباع وپیروی سے باز رھتا ہے تاکہ بروز قیامت محاسبہ الہی سے بچ سکے. ویڈیو مذکورمیں محاسبہ نفس کی طرف دعوت دے کراسکی اصلاح وتزکیے کا حکم دیا گیا ہے.

Image

جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان - (اردو)

ائمہ محدثین کے ہاں مسلّم ہے کہ قرآن کریم کے بعد صحیح ترین احادیث وہ ہیں جوصحیح بخاری اورصحیح مسلم دونوں میں موجود ہیں- اللہ تعالى رحمت فرمائے علامہ محمد فؤاد عبدالباقی پر جنہوں نے نہایت عرق ریزی سے بخاری ومسلم کی متفقہ احادیث کو اللؤلؤوالمرجان کی صورت میں یکجا....

Image

فرض نماز کے بعد نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا عمل - (اردو)

فرض نماز کے بعد نمازیوں کے چاراحوال ہیں: 1-سلام کے بعد فوراً مسجد سے باہرنکل جانا 2-سلام کے بعد فوراً سنت پڑھنے لگنا 3-سلام کے بعد فوراً سرپرہاتھ رکھکریاقویّ یاقویّ کا ورد گیارہ بارلگانا 4-سلام کے بعد امام کے اجتماعی دعا مانگنے کا انتظارکرنا لیکن کیا یہ اعمال سنت نبوی....

Image

ماہِ رجب کی بدعات - (اردو)

شيخ محمد بن صالح العثیمین -رحمہ الله- سےماہِ رجب سے متعلق مندرجہ ذیل سوالات کئے گئے جنکا جواب مختصراً پیشِ خدمت ہے: 1- ایک مسلمان کو کیا اعمال بجالانے چاہئے اگراسے یہ راتیں مثلاً ربیع الاول کی پہلی رات یا رجب کی پہلی رات میسرآجائے؟ 2-جمہوریہ شمالى یمن سے ایک....

Image

یہود ونصارى تاریخ کے آئینہ میں - (اردو)

زیرنظر کتاب \" هداية الحيارى في أجوبة اليهود والنصارى\" اسلام کے خلاف یہود ونصاری کے جھوٹے پروپیگنڈوں کا نہایت مدلّل اور مسکت جواب ہے- اس کتاب کے مصنف حافظ ابوبکرابن القیم الجوزى رحمۃ اللہ علیہ اسلامی دنیا میں ایک مجدّد کی حیثیت سے تسلیم کیے جاتے ہیں- وہ اپنے استاد....