شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا : کہ عیسائی لڑکی مسلمان ہو چکی ہے لیکن اس نے اسلام کا اعلان نہیں کیا ہے اور اسکے گھر والے اسکی شادی کسی نصرانی لڑکے سے کروانا چاہتے ہیں تو ایسی حالت میں شرعی حکم کیا ہے؟ فتوی....
کیا عورتوں کا طریقہ نماز مردوں سے مختلف ہے ؟: نماز کی ہیئت اور ارکان میں شریعت اسلامیہ نے مرد وعورت کے درمیان کوئی فرق وامتیاز نہیں برتا ہے، بلکہ ایک عام حکم صادر فرمایا ہے: (صلوا كما رأيتموني أصلي)‘‘تم نماز اسی طرح پڑھو جس طرح تم نے مجھے پڑھتے....
کیا ماہِ صفر ماہِ نحوست ہے؟ - (اردو)
زیر نظر ویڈیو میں شیخ عبد الاحد نذیر۔حفظہ اللہ۔ نے حدیث (لا عدوة ، ولا طيرة، ولا هامة, ولا صفر) کی مختصر ومفید شرح فرمائی ہے۔
سردی کے فضائل واحکام - (اردو)
زیر نظر ویڈیو میں شیخ عبد الاحد نذیر۔حفظہ اللہ۔ نے موسم سرما کے فضائل واحکام کو کتاب وسنت اور اقوال سلف کی روشنی میں اختصار کے ساتھ پیش فرمایا ہے۔
المصباح المنیر تہذیب وتحقیق تفسیر ابن کثیر (قرآن مجید ، صحیح احادیث اور آثار سلفؓ کی روشنی میں) - (اردو)
المصباح المنیر تہذیب وتحقیق تفسیر ابن کثیر (قرآن مجید ، صحیح احادیث اور آثار سلفؓ کی روشنی میں) تالیف: حافظ ابوالفداء عمادالدین ابن کثیرؒ ترجمہ: مولانا محمد خالد سیف حفظہ اللہ ترجمہ قرآن: حافظ صلاح الدین یوسف ،مولانا عبد الجبار حفظہما اللہ تہذیب، تخریج، تحقیق ونظر ثانی: شعبہ تحقیق وتصنیف....
اہل حدیث مروّجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں، نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے ،بلکہ اہل حدیث ایک جماعت اور تحریک کا نام ہے۔ اور وہ تحریک ہے زندگی کے ہر شعبے میں قرآن وحدیث کے مطابق عمل کرنا اور دوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے....
تحریک اہل حدیث کا تاریخی پس منظر - (اردو)
قارئین ! تحریک اہلحدیث کوئی نئی تحریک نہیں ہے۔ بلکہ یہ وہی تحریک ہے جو عہد نبوی اور عہد صحابہ سے چلی آرہی ہے۔ جس کا شعار کتاب اللہ اور سنت رسول ہے۔ ہمارے جن قارئین کی نظر اسلام پر ہوگی، وہ بخوبی جانتے ہونگے کہ اسلام کی ابتدائی تاریخ....
ہر قمری مہینہ کی گیارہویں رات کو شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کے نام پر جو کھانا تیار کیا جاتا ہے وہ ‘‘گیارہویں شریف’’ کے نام سے مشہور ہے۔ اس کا رواج نہ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، نہ صحابہ، نہ تابعین، نہ ائمہ دین اور نہ....
ہندوستان میں اہل حدیث کا مختصر تعارف : شیخ محمد صالح ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا كہ : میں اب برابر ‘‘اہل حدیث’’ کی مسجد میں جایا کرتا ہوں، اور میرے علاقے میں لوگ اپنے مسلمان ہونے کے بجائے اہل حدیث ہونے پر زیادہ زور دیتے ہیں، حالانکہ نبی....
كيا شريعت اسلاميہ ميں عورت كا حكمران بننا جائز ہے، ميں چاہتا ہوں كہ قرآن مجيد سے دليل دى جائے ؟
ہم جنسی فطرت کے خلاف بغاوت ہے - (اردو)
ہم جنسی فطرت کے خلاف بغاوت ہے: فطرت سلیمہ سے بغاوت کرنے والے اور پورے معاشرے اور سوسائٹی کو تباہ وبرباد کرنے والے چند مردوں اور عورتوں اور ووٹ بنک پر نگاہ رکھنے والے کچھ نیتاؤں کو چھوڑ کر فطرت سلیمہ اور عقل سلیم رکھنے والے مختلف مذاہب کے ماننے....
محاسبہ نفس - (اردو)
نفس انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے, اسی لیے نفس کے تزکیہ واصلاح کا کام آدمی کی سپرد کیا گیا ہے اور اسی پر فلاح کا دارومدار ہے. یہ مضمون آپ کو محاسبہ نفس کی دعوت دیتاہے.

API



