زیرمطالعہ کتاب میں شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ نے قرآن وحدیث،آثارصحابہ وتصریحات ائمہ عظام واقوال علماء کرام کی روشنی میں تقلید کی تردید فرماکر کتاب وسنت کی اتباع کی دعوت دی ہے۔
حج وعمرہ کی کتاب - (اردو)
پیش نظر کتاب مشہوردینی اسکالرحافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ کی تحقیقی شاہکار’’تفہیم کتاب وسنت سیریز‘‘ کی آٹھویں پیکش ہے جس میں فاضل مصنف نے کتاب وسنت صحیحہ اورائمہ کرام ومحقیقین علمائے کرام ومستند مفتیان عظام کے اقوال کی روشنی میں حج وعمرہ کے فضائل ومسائل،مسنون طریقہ کار،مکہ ومدینہ کی....
زیرنظر کتاب "مناسک حج"شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کی شاندار تصنیف ہے۔جس کا اردو ترجمہ مولانا عبد الرحیمؒ ناظم مکتبہ علوم مشرقیہ دار العلوم پشاورنے کیا ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں حج کے متعلقہ تمام مسائل اوراس دوران پڑھی جانے والی دعائیں قرآن وحدیث کی روشنی میں جمع کر....
4 دن قربانی کی مشروعیت - (اردو)
زیر نظر رسالہ میں مولانا کفایت اللہ سنابلی ۔حفظہ اللہ۔ نےکتاب وسنت کی روشن دلائل،جمہورسلف صالحین،ائمہ عظام ،مستند علمائے کرام ومفتیان عظام کے اقوال وفتاوے سے یہ ثابت کیا ہے کہ قربانی کے کل چاردن ہیں۔اوراس سلسلے میں تین دن کے قائلین کی تمام دلائل کا علمی محاکمہ کرکےاسے کمزوروغیرحجّت....
یومِ عرفہ فضائل وخصوصیات - (اردو)
پیش نظرمضمون میں محترم محمد عاطف سنابلی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں یوم عرفہ کی عظمت وفضائل اور خصائص کو نہایت ہی بہترین انداز میں اختصار کے ساتھ ترتیب دیا ہے۔
واقعہ کربلا اور ا سکا پس منظر ایک نئےمطالعے کی روشنی میں: نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے جس کی مذمت بہرآئینہ ضروری ہے۔ لیکن اس بنیاد پر ماتم، سینہ کوبی اور سبّ و شتم کا بازار گرم کرنے کی بھی کسی طور تائید....
مسائل زکوۃ - 1 - (اردو)
اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں زکوۃ کے احکام ومسائل بیان کئے گئے ھیں۔
مسائل زکوۃ - 2 - (اردو)
اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں زکوۃ کے احکام ومسائل بیان کئے گئے ھیں۔
اسبابِ زوالِ اُمّت - (اردو)
اسبابِ زوالِ اُمّت: تاریخی حقائق اس بات کے گواہ ہیں کہ جب قرون اولیٰ کے مسلمانوں نے اسلامی اصولوں کو اپنا شعاربنا کر عملی میدان میں قدم رکھا تو دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو زیر نگین کرلیا۔ مسلمان دانشوروں، سکالروں اور سائنسدانوں نے علم و حکمت کے خزانوں کو....
الفقہ الاسلامی وادلّتہ - (اردو)
الفقہ الاسلامی وادلّتہ:دور حاضر کے فقہی مسائل، ادلّہ شرعیہ، مذاہب اربعہ کے فقہاء کی آراء اوراہم فقہی نظریات پرمُشتمل دورجدید کے عین تقاضوں کے مطابق عالم اسلام کے نامور عالمِ دین، ماہرقانون ،ادیب، انشاپرداز ونثرنگار، پروفیسر وہبہ زحیلی حفظہ اللہ کا مرتّب کردہ چھ ضخیم جلدوں وگیارہ حصّوں پر مشتمل....
محرّم اور عاشوراء کے احکام 1 - (اردو)
محرّم اور عاشوراء کے احکام: اس ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیرحفظہ اللہ نے ماہ محرّم اوریومِ عاشوراء سے متعلق اہم مسائل واحکام کا کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی شاندار تذکرہ کیا ہے۔
محرّم اور عاشوراء کے احکام 2 - (اردو)
محرّم اور عاشوراء کے احکام: اس ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیرحفظہ اللہ نے ماہ محرّم اوریومِ عاشوراء سے متعلق اہم مسائل واحکام کا کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی شاندار تذکرہ کیا ہے۔

API


