×
Image

امربالمعروف اورنہی عن المنکر - (اردو)

مسلمان امربالمعروف اورنہی عن المنکرکواپنے دین کی اساس کیوں سمجھتے ہيں ؟

Image

اللہ تعالی کی ذات کے متعلق شیطانی وسوسوں سے دوچار - (اردو)

ایسا شخص جسے شیطان اللہ تعالی کے متعلق بہت بڑے بڑے وسوسوں سے دوچار کرتا ہے اور وہ اس سے بہت زیادہ خوف زدہ ہے اسے کیا کرنا چاہئے؟۔

Image

ایک نو مسلم پر کیا فرائض و منہیات عا ئد ہوتی ہیں ؟ - (اردو)

زیر نظر فتوی میں نَو مسلم شخص پر عائد ہونے والى فرائض اور منہیات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

Image

نمازچھوڑنے والے کا حکم - (اردو)

تارک صلاۃ کے حکم کے بارے میں قدیم وجدید ہردورمیں علما کرام کے مابین اختلاف رہا ہے ، مصنف رحمہ اللہ نے اس سلسلے میں علماء کےتمام اقوال کا خلاصہ پیش کیا ہے اورکتاب کودواہم فصلوں میں تقسیم کیا ہے: پہلی فصل: نمازچھوڑنے والے کا حکم دوسری فصل:نمازچھوڑنے سے مرتد....

Image

صرف اللہ ہی مددگار ہے - (اردو)

اس خطبہ میں اس بات پر شدت سے زور دیا گیا ہے کہ ہر معاملات میں صرف اللہ کی تنہا ذات پر اعتماد وبھروسہ کرنا چاہئیے اور صرف اللہ واحد سے مدد ونصرت طلب کرنی چاہیے، اللہ کے در کو چھوڑ کر کسی نبی، پیر، ولی، بزرگ صاحب قبر، درگاہ....

Image

ذکر اور دعاء کتاب وسنت کی روشنی میں - (اردو)

پیش نظر کتاب " ذکر اور دعاء کتاب وسنت کی روشنی میں" مدینہ یونیورسٹی کے مشہور پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق بن عبد المحسن البدر –حفظہ اللہ - کی عربی تالیفـ " الذکر والدعاء فی ضوء الکتاب والسنة" کا اردو ترجمہ ہے جس میں اذکار نبوی اور ادعیہ ماثورہ صلی اللہ علیہ....

Image

تفسیر سورہ اخلاص - (اردو)

عقیدہ توحید ہی وہ محور ہے جس کے ارد گرد ایمان، اسلام، اخلاق کے تمام تقاضے گردش کرتے ہیں۔ ایمان واسلام کی بنیاد توحید ہی ہے اس بنیاد میں اگر فرق آگیا اور یہ عقیدہ -اللہ نہ کرے- مجروح ہوگیا تو پھر ایمان واسلام ، عبادات وتقوی سب کے سب....

Image

سبیل الرسول صلى الله عليه وسلم - (اردو)

سبیل الّرسول ﷺ : اس کتاب میں سبیل الرسول ﷺ اور صراط مستقیم کی وضاحت کی گئی ہے،کتاب کے شروع میں اتباعِ سنت کی فرضیت اور فضیلت پر بحث کی گئی ہے اور ثابت کیا گیا ہے کہ یہی وہ صراط مستقیم ہے، جس کے حصول کیلئے ہر نماز کی....

Image

مَزاروں اور اُن مساجد میں جانا جہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا کی ہے - (اردو)

شیخ محمد صالح -حفظه الله- سے پوچھا گیا : میں نے بعض لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ مدینہ کی زيارت کے لیے آتے ہیں تو وہ سبع مساجد اورمسجد نبوی اورمسجد قباء آتے ہیں اور طائف میں مسجدعداس آنے کی حرص رکھتے ہيں اور اسی طرح مکہ کی دوسری....

Image

تفسير احسن البيان - (اردو)

تفسير احسن البيان

Image

صلاة المسلم - (اردو)

صلاة المسلم : زیر نظر رسالہ میں شیخ ابوالحسن مبشر احمد ربانی ۔حفظہ اللہ۔ نے نماز کی ادائیگی کا مختصر طریقہ اور اسکے اہم مسائل کو صحیح وحسن احادیث کی روشنی میں پیش کیا ہے۔

Image

سلفيت کا کیا معنی ہے؟ اور یہ کس کی طرف منسوب ہے؟ - (اردو)

سلفيت کا کیا معنیٰ ہےِ؟ اور یہ کس کی طرف منسوب ہے؟ : محدث عصر علامہ البانی ۔ رحمہ اللہ۔ سے مندرجہ ذیل سوال کیا گیا: ‘‘سلف اور سلفیت کا کیا معنیٰ ہے؟ اور یہ کس کی طرف منسوب ہے؟ اور کیا شرعی نصوص کی تفسیر میں سلف کے فہم....