فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں ہے کیوں کہ وہ دار الاسلام بن گیا ہے، لیکن حسن نیت پر جہاد اور ہجرت کا ثواب حاصل کر سکتا ہے۔
بندۂ مسلم اس کی نیت پر اجر دیا جائے گا اگر چہ کسی معقول عذر کی بنا پر اس کو کرنے سے عاجز ہو جائے۔
مجرموں کے ساتھ وہ لوگ بھی دھنسا دئے جائیں گے جو ان میں سے نہیں ہوں گے، البتہ قیامت والے دن ان کی نیتوں کے مطابق ان کے ساتھ معاملہ کیا جائے گا۔
اللہ تعالی کی رحمت بہت وسیع ہے۔ اور وہ اپنے بندے کی توبہ بہت زیادہ خوش ہوتا ہے، اور اس کی خطا پر مواخذہ نہیں کرتا ہے۔
صدقہ کا اجر نیت کے حساب سے ملے گا - (اردو)
صدقہ کرنے والے کو اس کی نیت کے حساب سے ثواب ملے گا، اگر چہ صدقہ اس بندہ تک پہنچ جائے جس کا اس نے قصد نہ کیا ہو۔
توبہ کے فوائد - (اردو)
توبہ گناہوں کے مٹنے، جنت میں داخل ہونے، دنیا وآخرت میں کامیابی اور خیرات وبرکات کے نزول کا سبب ہے۔
اللہ تعالی اپنے فضل وکرم سے توبہ کرنے والے کے گناہوں کو نیکیوں میں تبدیل فرما دیتا ہے۔
رہنمائے دین - (اردو)
رہنمائے دین
قرآن سے شفا حاصل کریں! - (اردو)
قرآن سے شفا حاصل کریں: اس کتاب میں قرآن وسنت کی روشنی میں قرآن سے شفا حاصل کرنے کی مشروعیت ثابت کی گئی ہے‘ اس کا طریقہ بتایا گیا ہے‘ اور ان صفات کا ذکر کیا گیا ہے جن کا راقی اور مرقی دونوں میں پایا جانا ضروری ہے‘ نیز....
دعاء - (اردو)
دعاء
الحاد - کامیابی یا ناکامی کا اعلان؟ - (اردو)
الحاد - کامیابی یا ناکامی کا اعلان؟
کتاب و سنت کی دعائیں - (اردو)
کتاب و سنت کی دعائیں

API

