کہ (کیا رسول ﷺ نے ماں بہن کی گالی دینے کی اجازت دی ہے؟)
یہ رسالہ اس غلط فہمى کو دور کرنے کے لئے تحریر کیا گیا ہے کہ (کیا رسول ﷺ نے ماں بہن کی گالی دینے کی اجازت دی ہے؟) اور اس غلط فہمى سے متعلق أحادیث کى صحیح وضاحت کى گئى ہے۔ کتاب کے مؤلف شیخ عبدالحسیب عمری مدنی ہیں۔

API
