اس کتاب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی گیارہ امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کا مفصل ذکر خیر ہے۔ مؤلف نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر بیوی کی زندگی کا الگ الگ بہت عمدہ خاکہ پیش کیا ہے‘ اور ہر ایک سے متعلق مفید ونافع تفصیلات....
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیاں (رضی اللہ عنہن) ہمارا ماننا ہے کہ اسلام کی بیٹیوں کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں کی زندگی سے بڑھ کر کسی اور کی زندگی بہتر آئیڈیل اور نمونہ نہیں ہو سکتی۔ موجودہ پر فتن دور میں ان....
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق بن عبد المحسن البدر کی کتاب "كلمة التوحيد لا إله إلا الله، فضائلها ومدلولها وشروطها ونواقضها" کا یہ اردو ترجمہ ہے.
کتاب التوحید - (اردو)
کتاب التوحید: اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلامی عقیدہ خاص طور پر توحید کا علم بہت ہی اہم اور بنیادی ہے، اسے سیکھنے ،سکھانے اور اس کے مطابق عمل کرنے کی طرف بھرپور توجّہ دینا ہمارا اولین فریضہ ہے،اس لئے کہ بندوں کے اعمال کی صحت،قبولیت اور نفع بخش....
أهل سنت والجماعت كا عقيده - (اردو)
ارکان ایمان,مراتب تقدیر,اللہ کی طرف شرکی نسبت ,معصیت پر تقدیرسے احتجاج,عذاب قبر,عذاب برزخ,جنت وجہنم,پل صراط,,میزان , حوض کوثر,شفاعت عظمى’ ,خلفاء راشدین ,اختلاف صحابہ , اللہ ,ملائکہ ,کتب,رسل, یوم آخرت, تقدیروغیرہ پرایمان لانے کے ثمرات اوردیگردینی اموروغیرہ کے بارے میں اہل سنت وجماعت کے عقیدے کو کتاب وسنت کی روشنی میں....
اسلامى عقيده كا مختصر تعارف - (اردو)
زیر نظر رسالہ عالَم اسلام کے مشہور داعی وفقیہ اور عالمِ ربّانی شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کی کتاب (شرح أصول الایمان) کا اردو ترجمہ ہے۔رسالہ کا موضوع ایمانیات ہے۔اس میں اللہ تعالیٰ، ملایکہ، کتب،رسل،یوم آخرت اور تقدیرکے خیروشر پر ایمان کو بڑے دل نشیں اندازاورخوشنما اسلوب میں....
کتاب التوحید: زیر نظر کتاب قرآن وسنت کی روشنی میں اہل سنت وجماعت کے عقیدہ پر مشتمل ہے، یہ اپنے موضوع پر بہت ہی مفید ونفع بخش کتاب ہے، اس کے اندر فاضل مصنف۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ نے تو حید کی اہمیت وفضیلت کو بیان کیا ہے ، اور توحید....
موجودہ زمانے میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے اکثر لوگ غلو کے شکار ہیں، کچھ تو ایسے ہیں کہ جنہوں نے رسول صلى اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اسقدرغلو کیا کہ-اللہ کی پناہ- شرک کے درجے تک پہنچ گئے ، جیسے کہ رسول اللہ صلى....
اثنا عشری شیعہ کے عقائد - (اردو)
زیر نظر کتاب میں عبد الرحمن بن سعد الشتری حفظہ اللہ نے اثنا عشری رافضیوں کے عقائد سے متعلق معلومات کو یکجا کردیا ہے, جن عقائد پر وہ کار بند اور جنکے پھیلانے پر وہ کمر بند ہیں, مزید برآں وہ اپنے باطل عقائد کی طرف دعوت بھی دیتے ہیں....
عبادات ومعاملات اوراخلاق ميں محمد صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ:بے شک محمد صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ دین اسلام کا عملی نمونہ ہے,جس کے اندروہ تمام امتیازی خصوصیات جمع تھیں جس نے دین اسلام کوبہ آسانی قبول کرنے والا اوراس پرعمل کرنے والا بنا دیا,کیونکہ آپ کا طریقہ....
جائز اور نا جائز وسیلہ - (اردو)
زیرنظرکتابچہ میں اہل جاہلیت کی بعض شرکیہ امور کا تذکرہ کرکے ان سے خبردار کیا گیا ہے،جیسے مُردوں سے شفاعت طلب کرنا،ان کا وسیلہ پکڑنا،ان کے لئے عبادت کرنا وغیرہ۔اسی طرح وسیلہ کی جائز(شرعی) وناجائز(غیرشرعی) صورتوں کو بیان کرکے اس سلسلہ میں بعض باطل پرستوں کے شبہات کا بھی ازالہ....
آسان اسلامی عقیدہ - (اردو)
اسلامی عقیدہ دین کا ستون اور اساس ہے۔اور اپنی منفرد خصوصیات کی بنا پر اس کی قوت و مضبوطی اور تمام ادیان پر اس کے غلبے کا راز ہے۔ زیرِ نظر کتاب میں بے حد آسان اور قابلِ فہم اسلوب میں صرف کتاب وسنت کے نصوص پر انحصار کرتے ہوئے....

API

