بنات الرسول صلی اللہ علیہ وسلم (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیاں) رضی اللہ عنہن
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیاں (رضی اللہ عنہن) ہمارا ماننا ہے کہ اسلام کی بیٹیوں کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں کی زندگی سے بڑھ کر کسی اور کی زندگی بہتر آئیڈیل اور نمونہ نہیں ہو سکتی۔ موجودہ پر فتن دور میں ان کے لیے اگر کوئی نمونہ ہے تو وہ یہی برگزیدہ خواتین ہیں‘ جن کے نقش قدم پر چل کر وہ اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکتی ہیں۔ (ڈاکٹر محمد لقمان السلفی)

API

