ان مقامات میں جنہوں نے عزت اور عظمت کو حاصل کیا ہے ان میں مقدس مکcaہ ، وحی کی جائے پیدائش ، اور پیغام کا گہوارہ ہے ، جہاں وہ گھر جہاں روح اور دل اس کے لئے ترس رہے ہیں ، یعنی قدیم مکان۔ زمین کے سب سے پُرخطر....
البلد الحرام - (اردو)
یہ اختلاف کب تک ؟ - (اردو)
انسانوں میں مسائل ومعاملات کو سمجھنے میں فکرونظر کا اختلاف کچھ اچنبھے کی بات نہیں اس لیے کہ ہر شخص کی سوچ او رفہم وفکر کی صلاحیتیں متفاوت ہیں مزید برآں بسا اوقات شرعی نصوص میں ایک سے زیادہ معانی کی گنجائش ہوتی ہے لہذا اختلاف واقع ہوجاتاہے لیکن اصل....
خطبہ بعنوان: نبی صلى اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام بھیجنے کے فوائد وثمرات
کورونا-بیمار اور علاج - (اردو)
اس خطبہ میں بلائے عام کے شکار ہونے والوں کے بارے میں مختصر گفتگو کی گئی ہے‘ نیز اس قسم کے وبا کو مقدر کرنے میں اللہ کی جو حکمت پوشیدہ ہوتی ہے اس پر روشنی ڈالی گئی ہے‘ اور اس سے بچنے کے اسباب بتائے گئے ہیں‘ تاہم کورونا....
سنن رواتب کے احکام ومسائل - (اردو)
ابن باز، ابن عثیمین اور دیگر مشاہیر علماء علماء اہلسنت والجماعات کے فتؤوں کی روشنی میں سنن رواتب (سنت مؤکدہ) کے احکام ومسائل کی وضاحت
سنت فجر کے مختصر احکام ومسائل - (اردو)
ابن باز اور ابن عثیمین رحمہما اللہ اور دائمی فتوی کمیٹی کے فتاویٰ کی روشنی میں سنت فجر کے احکام ومسائل کی وضاحت
ذو الحجہ کے دس دنوں کی خصوصیات اور فضیلتیں
ماہ محرم کے احکام - (اردو)
مؤلف رحمہ اللہ نے اس پمفلٹ میں ماہ محرم کے احکام کو کتاب وسنت کی روشنی میں واضح کیا.
یہ ایک مختصر خطبہ ہے جس میں اسلامی کیلنڈر کے مطابق ہجری سال کے ماہ محرم کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں، نیز عاشورا کے روزہ کی فضیلت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے، جوکہ فضیلت والے مہینہ محرم کی دسویں تاریخ کو رکھا جاتا ہے۔
عرفہ کے دن کی خصوصیات - (اردو)
خصائص یوم عرفہ سے متعلق مختصر خطبہ
مصطفی کا ایک حق آپ پر درورد بھیجنا بھی ہے
شہادت محمد رسول اللہ کے شروط ونواقض - (اردو)
شہادت محمد رسول اللہ کے شروط ونواقض

API


