×
Image

ايام بيض اور شعبان كےمہينہ ميں روزے ركھنے كي ترغيب - (اردو)

مجھے ہر مہینہ ایام بیض (چاند کی تیرہ چودہ پندرہ تاریخ) کے روزے رکھنے کی عا دت ہے, لیکن اس ماہ میں نے روزے نہیں رکھے اور جب میں نے روزے رکھنے چاہے تومجھے یہ کہا گیا کہ یہ جائز نہیں بلکہ یہ بدعت ہے میں نے ماہ کے پہلے....

Image

سورة الدخان میں ذکر کی گئی رات سے کیا مراد ہے؟ - (اردو)

سورۃ الدخان میں ذکر کی گئى رات سے کیا مقصود ہے ؟ کیا یہ شعبان والی رات ہی ہے ، یا لیلة القدر ؟ جانئے فتوی مذکورمیں.

Image

مريض کونسی بیماری میں روزہ چھوڑ سکتا ہے ؟ - (اردو)

شيخ محمد صالح حفظه الله سے پوچھا گیا کہ : وه كون سا مرض ہے جسکی وجہ سے مریض رمضان کے روزے چھوڑسکتا ہے؟ اوركيا اسكے لئے جائزہے کہ وہ کسی بھی مرض کی وجہ سے روزہ نہ رکھے اگرچہ وہ بیماری تھوڑی سی ہی کیوں نہ ہو؟

Image

حاجت وضرورت اورمصیبت سے چھٹکارا پانے کیلئے سورہ یس کی تلاوت کرنا - (اردو)

زیر نظر فتوى میں ضرورت کی تکمیل یا مصیبت سے خلاصی پانے وغیرہ کی غرض سے سورہ "یس" کی مخصوص انداز سے تلاوت کرنے کے بارے میں شرعی حکم بیان کیا گیا ہے.

Image

کیا سوائن (swine flu) کی وجہ سے حج وعمرہ مؤخر کیا جاسکتا ہے؟ - (اردو)

کیا سوائن فلو کی وجہ سے حج وعمرہ مؤخرکیا جاسکتا ہے؟اسکی جانکاری حاصل کریں شیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ-کے فتوی کی روشنی میں.

Image

کیا حائضہ عرفات میں دعاؤں کی کتابوں سے پڑھ سکتی ہے؟ - (اردو)

کیا حائضہ کیلئے یہ جائز ہے کہ وہ عرفہ کے دن دعاؤں کی کتابیں پڑھے باوجودیکہ ان میں قرآنی آیات بھی ہوتی ہیں-؟

Image

مسجد نبوی میں چالیس نمازوں کی فضیلت میں ضعیف حدیث - (اردو)

مسجد نبوی میں چالیس رکعت پڑھنے کے سلسلے میں ضعیف روایت مشہورہے جس کیوجہ سے حجاج کرام اور معتمرین بہت ساری بدعات میں ملوث ہوجاتے ہیں زیز نظرمضمون میں اسی حدیث کی صحت وضعف کے بارے میں تحقیقی اورتفصیلی بیان پیش خدمت ہے.

Image

نئے ھجری سال کی مبارکباد دینے کاحکم - (اردو)

زیرنظرفتوی میں نئی ہجری سال کی آمدپرمبارکبادی پیش کرنے کا شرعی حکم بیان کیا گیا ہے.

Image

دوسرے رمضان کے بعد تک قضا میں تاخیر کرنا اور قضا سے قبل فدیہ دینا - (اردو)

کیا دوسرے رمضان کے بعد تک روزوں کی قضا میں تا خیر کرنا درست ہے ؟ اور کیا قضا سے پہلے فدیہ دینا صحیح ہے؟ ان سب کے بارے میں جانکاری حاصل کریں فتوى مذکور میں.

Image

روزوں کی قضاء میں تاخیر کرنا - (اردو)

فتوى مذکور میں گزشتہ چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء سے متعلق شرعی احکام ذکر کئے گئے ہیں.

Image

رمضان كى قضاء ميں دوسرا رمضان شروع ہونے تك تاخير كرنا - (اردو)

شیخ المنجد حفظہ اللہ سے پوچھا گیا : "کہ میں نےحيض کی بنا پر كئی برس سے رمضان ميں بعض ايام كےروزے نہيں ركھے اور ابھى تك نہيں ركھ سكى، مجھےكيا كرنا ہوگا ؟ اسى كا مختصر جواب فتوى مذكور میں ذکرہے. نہایت ہی مفید فتوى ہے ضرور مطالعہ کریں.

Image

روزے کی قضا سے عاجزعورت کا حکم؟ - (اردو)

شیخ المنجد حفظہ اللہ سے پوچھا گیا : " ميرى بہن نے دو برس قبل دوران حمل رمضان المبارك كے روزے نہيں ركھے، اور ابھى تك وہ روزے ركھنے سے عاجز ہے، اس پر كيا واجب ہوتا ہے؟ اسى كا مختصر جواب فتوى مذكور میں دیا گیا ہے. نہایت ہی....